حید ر آ باد 11 اکتو بر ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش کے سا حلی ا ضلا ع میں طو فا ن ہد ہد کے پیش نظر عوا م کو نشیبی علا قو ں سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ طو فا ن کل دو پہر تک وشا کھا پٹنم سے ٹکرا نے کا امکا ن ہے۔ و شا کھا پٹنم میں زیا دہ سے زیا دہ 24 ہز ا ر لو گو ں کو محفو ظ مقا م پر
منتقل کیا ہے ‘ و زیا نگرم میں 15 ہزا ر ‘ سر ی کا کلم میں 46 ہزا ر اور مشر قی گو دا و ی میں 160 لو گو ں کو منتقل کیا گیا ہے ‘ ا سپیشل کمشنر‘ اسٹیٹ ڈیزیز ٹر منیجمنٹ ا تھا ریٹی کے ہیما وتی نے یہ با ت بتا ئی ۔ سا حلی ضلعوں میں 146 سا ئکلو ن ر یلیف شلٹر س بنا ئے گئے ہیں۔ و شا کھا پٹنم میں بڑی تعدا د میں فو جی ا ہلکا روں کو تیا ر ر کھا گیا ہے۔